کفر :اپنے حقیقی محسن کی بدترین ناشکری

 

Results

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
مبارک ہو! آپ نے ہمارا امتحان پاس کر لیا ہے۔
برائے کرم اپنا نتیجہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں جو نیچے دیا گیا ہے تاکہ آپ کو تشریح ڈاٹ اِن کی جانب سے سرٹیفکیٹ فراہم کیا جا سکے۔
9324081144

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
افسوس ہے آپ ہمارا امتحان پاس نہیں کر سکے۔
مہربانی فرما کر دوبارہ کوشش کریں تاکہ تشریح ڈاٹ اِن کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں۔

#1. محسن شناسی انسان کی کس چیز کی علامت ہے؟

#2. کفر” کے لغوی معنی کیا ہیں؟ “

#3. اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: “کیا انسان پر ایک ایسا وقت نہیں آیا جب وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا؟” یہ آیت کس سورہ میں ہے؟

#4. کفرِ استکبار کی بنیاد کس چیز پر ہے؟

#5. وہ کفر جس میں انسان بظاہر مسلمان ہو لیکن دل میں کفر چھپائے ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

#6. کفرِ استہزاء کس چیز کو کہتے ہیں؟

#7. ہم نے انسان کو ایک ملے جلے قطرے سے پیدا کیا تاکہ ہم اسے آزمائیں” یہ آیت کس سورہ کی ہے؟”

#8. کفر کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ بعض لوگ اپنے آبا و اجداد کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔ یہ کس آیت میں ذکر ہے؟

#9. کفر کی وجہ سے آخرت میں سب سے بڑا نقصان کیا ہوگا؟

#10. کفر سے بچنے کا ایک اہم طریقہ کیا بتایا گیا ہے؟

Previous
Finish

Tashreeh Updates 👋

Get new articles in your inbox.

We don’t spam! Read our privacy policy for more info.

  • Related Posts

    فرشتے : نظام الٰہی کے نگہبان

    آسمانی کتابیں : رشد و ہدایت کے سرچشمے

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    عبادت کا اسلامی تصور اور اس کی عملی تعبیر

    دین کے اصول و فروع میں اعتدال: اتحادِ امت کا جامع منشور !

    عقیدہ آخرت : عقل و عدل کے تناظر میں۔

    قرآنِ کریم ، ہدایت کا سرچشمہ

    قرآنِ کریم ، ہدایت کا سرچشمہ

    हदीस की इस्लामी हैसियत : एक इल्मी तहकीकी, जाइज़ा

    हदीस की इस्लामी हैसियत : एक इल्मी तहकीकी, जाइज़ा

    Fulfillment of Rights and Duties: A Sign of Īmān and Taqwā

    Fulfillment of Rights and Duties: A Sign of Īmān and Taqwā