Results

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
مبارک ہو! آپ نے ہمارا امتحان پاس کر لیا ہے۔
برائے کرم اپنا نتیجہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں جو نیچے دیا گیا ہے تاکہ آپ کو تشریح ڈاٹ اِن کی جانب سے سرٹیفکیٹ فراہم کیا جا سکے۔
9324081144

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
افسوس ہے آپ ہمارا امتحان پاس نہیں کر سکے۔
مہربانی فرما کر دوبارہ کوشش کریں تاکہ تشریح ڈاٹ اِن کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں۔

#1. اسلام میں “بدعت” کس چیز کو کہا جاتا ہے؟

#2. قرآن کریم میں کس آیت میں دین کی تکمیل کا اعلان کیا گیا ہے؟

#3. رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ

#4. بدعت کی کتنی بنیادی اقسام علماء نے بیان کی ہیں؟

#5. وہ بدعت جو عقیدے میں شامل کر لی جائے اور قرآن و سنت میں اس کی کوئی دلیل نہ ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

#6. نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: «إِيَّاكُمْ وَالغُلُوَّ فِي الدِّينِ…» اس حدیث میں کس چیز سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے؟

#7. مفلس” کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے کیا فرمایا؟”

#8. حدیث کے مطابق ہر بدعت کا انجام کیا ہے؟

#9. بدعت کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟

#10. نبی کریم ﷺ نے اپنی امت کو کس چیز کو مضبوطی سے پکڑنے کی ہدایت دی؟

Previous
Finish

Tashreeh Updates 👋

Get new articles in your inbox.

We don’t spam! Read our privacy policy for more info.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *