Results

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
مبارک ہو! آپ نے ہمارا امتحان پاس کر لیا ہے۔
برائے کرم اپنا نتیجہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں جو نیچے دیا گیا ہے تاکہ آپ کو تشریح ڈاٹ اِن کی جانب سے سرٹیفکیٹ فراہم کیا جا سکے۔
9324081144

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
افسوس ہے آپ ہمارا امتحان پاس نہیں کر سکے۔
مہربانی فرما کر دوبارہ کوشش کریں تاکہ تشریح ڈاٹ اِن کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں۔

#1. حدیث کا لغوی معنی کیا ہے؟

#2. اصطلاحی طور پر حدیث کس چیز کو کہا جاتا ہے؟

#3. قولی حدیث کی مثال کون سی ہے؟

#4. فعلی حدیث کیا ہے؟

#5. تقریری حدیث کا مطلب کیا ہے؟

#6. صفاتی حدیث کیا بیان کرتی ہے؟

#7. قرآن کی تشریح اور وضاحت کی ذمہ داری کس پر ہے؟

#8. قرآن کریم کے احکام کی عملی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے کیا ضروری ہے؟

#9. نبی ﷺ کی اطاعت کو قرآن میں کس طرح بیان کیا گیا ہے؟

#10. احادیث مبارکہ کی اہمیت قرآن کریم کے حوالے سے کیوں ہے؟

Previous
Finish

Tashreeh Updates 👋

Get new articles in your inbox.

We don’t spam! Read our privacy policy for more info.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *