Results

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
مبارک ہو! آپ نے ہمارا امتحان پاس کر لیا ہے۔
برائے کرم اپنا نتیجہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں جو نیچے دیا گیا ہے تاکہ آپ کو تشریح ڈاٹ اِن کی جانب سے سرٹیفکیٹ فراہم کیا جا سکے۔
9324081144

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
افسوس ہے آپ ہمارا امتحان پاس نہیں کر سکے۔
مہربانی فرما کر دوبارہ کوشش کریں تاکہ تشریح ڈاٹ اِن کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں۔

#1. حقوق” کس لفظ کی جمع ہے؟

#2. حقوق اور فرائض کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟

#3. قرآن کریم میں امانت اور عدل کے بارے میں کس سورت میں حکم دیا گیا ہے؟

#4. نبی کریم ﷺ کے مطابق، قیامت کے دن کس کا حساب لازمی ہوگا؟

#5. اسلام میں حقوق کی کتنی بڑی تقسیم ہے؟

#6. سب سے پہلا اور بڑا حق اللہ تعالیٰ کا کون سا ہے؟

#7. شہید کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں سوائے کس کے؟

#8. نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق مسلمان کون ہے؟

#9. اسلام کے مطابق غیر مسلم شہری کو اذیت دینا کس کے برابر ہے؟

#10. قرآن کریم کے مطابق نیکی میں کس چیز کا حکم دیا گیا ہے؟

Previous
Finish

Tashreeh Updates 👋

Get new articles in your inbox.

We don’t spam! Read our privacy policy for more info.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *