Results

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
مبارک ہو! آپ نے ہمارا امتحان پاس کر لیا ہے۔
برائے کرم اپنا نتیجہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں جو نیچے دیا گیا ہے تاکہ آپ کو تشریح ڈاٹ اِن کی جانب سے سرٹیفکیٹ فراہم کیا جا سکے۔
9324081144

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
افسوس ہے آپ ہمارا امتحان پاس نہیں کر سکے۔
مہربانی فرما کر دوبارہ کوشش کریں تاکہ تشریح ڈاٹ اِن کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں۔

#1. اللہ تعالیٰ نے کائنات کو کس کلمے سے تخلیق فرمایا؟

#2. قرآنِ کریم کے مطابق انسان کو کس لقب سے نوازا گیا ہے؟

#3. وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ کس صفتِ الٰہی کو ظاہر کرتا ہے؟

#4. قرآن کریم کے مطابق: “إِنَّ اللّٰهَ لاَ يَخْفَىٰ عَلَيْهِ شَيْءٌ” سے اللہ تعالیٰ کی کون سی صفت ظاہر ہوتی ہے؟

#5. ذکر اللہ کا لغوی معنی کیا ہے؟

#6. حدیث قدسی “أنا معه إذا ذكرني” کا مفہوم کیا ہے؟

#7. قرآن کریم کے مطابق نماز کا اصل مقصد کیا ہے؟

#8. امام غزالیؒ کے مطابق نماز سے بندے کو کتنا اجر ملتا ہے؟

#9. :أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ” کا مطلب ہے”

#10. صحابہ کرامؓ کے طریقۂ ذکر میں سب سے نمایاں چیز کیا تھی؟

Previous
Finish

Tashreeh Updates 👋

Get new articles in your inbox.

We don’t spam! Read our privacy policy for more info.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *